Go to main content

 فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل ("PMI") کے ساتھ الحاق رکھنے والی کمپنی ہے جوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہے ۔ سنہ 2007ء میں اس  کمپنی کے اکثریتی حصص فلپ مورس انٹرنیشنل نے حاصل کیے


  • 0002832

    رجسٹریشن نمبر

  • 0804497

    نیشنل ٹیکس نمبر

ہمارا وژن


  • 3

    ایک ذمہ دار ادارتی شہری بننا اور دیانتداری کے بلند ترین معیار کے ساتھ اپنا کاروبار کرنا

  • 2

    اپنے اسٹاک ہولڈرز کے لیے زیادہ سے زیادہ منافع کے مواقع پیدا کرنا

  • 1

    اعلیٰ ترین معیار  اور ان کی ترجیحی قیمت پرتمباکو کی جدید مصنوعات کی فراہمی کے ذریعےبالغ سگریٹ نوش افراد کی توقعات پورا کرنا

ہمارا مشن

ہم اپنے ملازمین کی ٹیم ورک کے جذبہ کیساتھ پیشہ ورانہ تربیت ، انہیں کام کے ایک شفاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی اور ان میں عجز و انکسار پر مبنی قائدانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھاکر ان کی مسلسل بہتری اور ترقی پر کاربند ہیں۔

October 01, 2018

2 documents

منظور شدہ کاروباری سرگرمیاں

  • آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن

    .pdf

    06/20/2019

    431 kb

  • میمورنڈم آف ایسوسی ایشن

    .pdf

    06/20/2019

    808 kb

کارپوریٹ نظم ونسق اور نگرانی

 ہم سمجھتے ہیں کہ نظم و ضبط اور نگرانی کے اعلیٰ ترین معیار کے ذریعے ہم اپنے وژن اور مشن کے حصول کےلیے کام کر سکتے ہیں۔

 

بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پروفائل، حصص یافتگی کا انداز اور دیگر دستاویزات اس سیکشن میں ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

سرمایہ کاروں سے تعلقات

ہم کمپنی اور اس کے سرمایہ کاروں کے درمیان کھلے،آزادانہ اور شفاف رابطے پر یقین رکھتے ہیں۔

 

ہمارے کمپنی سیکریٹری سے رابطے کی تفصیلات اور دیگر متعلقہ دستاویزات اس سیکشن میں ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

سرمایہ کاروں کے لیے معلومات

یہ سیکشن مالی ڈیٹا اور کمپنی کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے جن میں سالانہ رپورٹیں اور حصص یافتگان کے لیے سہ ماہی مالی رپورٹیں اور گزشتہ برسوں کا مواد شامل ہے۔

مزید پڑھیے