فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل ("PMI") کے ساتھ الحاق رکھنے والی کمپنی ہے ۔یہ عالمی سطح پر تمباکو سے مختلف مصنوعات تیار کرنے والی ممتاز کمپنی ہے اور نیو یارک اسٹاک ایکسچینج سے منسلک ہے ۔ فلپ مورس انٹرنیشنل کا  آپریشنل صدردفترسوئٹزرلینڈ کے شہرلوزان (Lausanne) اورکارپوریٹ صدر دفتر نیو یارک امریکا میں واقع ہے ۔ فلپ مورس پاکستان میں سگریٹس تیار کرنے والی بڑی کمپنی ہے اور جن علاقوں سے یہ کمپنی تمباکو حاصل کرتی ہے یا تیار کرتی ہےوہاں وسیع پیمانے پر کاروباری سماجی ذمہ داری کے تحت منصوبوں کی اعانت بھی کرتی ہے ۔ان پروجیکٹس میں معاشی مواقع، خواتین  کو بااختیار بنانے اور تعلیم تک رسائی کے پروجیکٹس شامل ہیں۔

اہم حقائق

Working with us

ہمارے ساتھ کام کیجیے

جانیے کہ پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات بنانے والی ممتاز کمپنیوں میں سے ایک کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے۔

ہمارے ساتھ کام کرنے کی صورت میں آپ کو 100 سے زائد دیگرممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملتا ہے،حتیٰ کہ خود آپ اپنے ملک میں بھی ہمیشہ ،حقیقی معنوں میں ،ایک عالمی ٹیم کا حصہ رہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

رجسٹرڈر صدر دفتر

فلپ مورس (پاکستان) لمٹیڈ،
دی ہاربر فرنٹ، 19 منزل، ڈولمین سٹی،
بلاککلفٹن، HC-3
75600 - کراچی
+92 (21) 35209600-01 : فون نمبر
pmpk.info@pmi.com :ایمیل 

PMI میں اپنی آراء کا اظہارکریں

PMI اخلاقی طور پرسالمیت، ایمانداری، احترام، اور انصاف کےساتھ کاروبارکرنے کے لیے پرعزم ہے۔ملازمین، بزنس پارٹنرز، اورمتعلقہ افراد PMI کے اسپیکنگ اپ چینلز کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خدشات کا اظہار کر سکتے ہیں۔رپورٹ بنانے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کے لیےیہاں کلک کریں۔