فلپ مورس (پاکستان) لمٹیڈ کمپنی ،فلپ مورس انٹرنیشنل (“PMI”) کے ساتھ الحاق رکھنے والا ادارہ ہے جوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہے ۔ سنہ 2007ء میں اس کمپنی کے اکثریتی حصص فلپ مورس انٹرنیشنل نے حاصل کر لیے۔
صلاحیتوں کو پروان چڑھاکر ان کی مسلسل بہتری اور ترقی پر کاربند ہیں۔
ہم اپنے ملازمین کی ٹیم ورک کے جذبہ کیساتھ پیشہ ورانہ تربیت ، انہیں کام کے ایک شفاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی اور ان میں عجز و انکسار پر مبنی قائدانہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پروفائل، حصص یافتگی کا انداز اور دیگر دستاویزات اس سیکشن میں ملاحظہ کیجیے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ نظم و ضبط اور نگرانی کے اعلیٰ ترین معیار کے ذریعے ہم اپنے ویژن اور مشن کے حصول کےلیے کام کر سکتے ہیں۔
ہمارے کمپنی سیکریٹری سے رابطے کی تفصیلات اور دیگر متعلقہ دستاویزات اس سیکشن میں ملاحظہ کیجیے۔
ہم کمپنی اور اس کے سرمایہ کاروں کے درمیان کھلے،آزادانہ اور شفاف رابطے پر یقین رکھتے ہیں۔
مالی رپورٹیں اور گزشتہ برسوں کا مواد شامل ہے۔
یہ سیکشن مالی ڈیٹا اور کمپنی کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے جن میں سالانہ رپورٹیں اور حصص یافتگان کے لیے سہ ماہی