Delivering smoke-free

ہماری مصنوعات

ہم عالمی سطح پر بھی سگریٹ کے ممتاز برانڈز کے پورٹ فولیو کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ اور ہم دھواں سے پاک متبادل مصنوعات پر مشتمل پورٹ فولیو تیار کر ر ہے ہیں۔

ہماری دھواں سے پاک مصنوعات

پاکستان میں، ہم نے اب تک دھواں سے پاک مصنوعات متعارف نہیں کرائی ہیں۔ ان مصنوعات کے بارےمیں مزید معلومات کے لیے، آپ پی ایم آئی کی ویب سائٹ کے دھواں سے پاک مصنوعات سیکشن کا دورہ کر سکتے ہیں۔ 


ہمارے سگریٹ کے برانڈز

 پی ایم آئی کے مقامی اور بین الاقوامی برانڈز میں مالبرو(Marlboro)  کو قائدکی حیثیت حاصل ہے  اور یہ  دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا برانڈ ہے۔دیگر بین الاقوامی ممتاز برانڈز میں پارلیمنٹ (Parliament)، ورجینیا ایس (.Virginia S)، ایل اینڈ ایم، لارک (Lark)، میرٹ (Merit)،مراٹی (Muratti) ، فلپ مورس (Philip Morris)، بانڈ اسٹریٹ (Bond Street)، چیسٹر فیلڈ (Chesterfield)، نیکسٹ (Next) اور ریڈ اینڈ وہائٹ (Red & White) شامل ہیں۔

 

پاکستان میں ہم سگریٹ بنانے والی ممتاز کمپنیوں میں سے ایک ہیں اور ہماری مصنوعات کے پورٹ فولیو میں مالبرو (Marlboro), پارلیمنٹ (Parliament), مارون بائے چیسٹرفیلڈ (Morven by Chesterfield), ڈپلومیٹ (Diplomat), فلپ مورس (Philip Morris), ایل اینڈ ایم (L&M) اور ریڈ اینڈ وہائٹ (Red & Whiteشامل ہیں۔


OR Share via e-mail